قرشی کی گیسٹوفل گولیاں:
شامل اجزائے مرکب:
نمک سانبھر۔ کا لانمک۔ سٹرک ایسڈ۔ زیرہ سفید۔
سوڈیم سٹریٹ۔عقرقرحا۔فلفل سیاہ۔زنجبیل۔فلفل دراز۔
Qarshi's Gestofol tablets Ingredients:
Salt
cinnamic
citric acid
cumin
Sodium Street
Scorpion
Black Pepper
Ginger
Pepper Drawers
⦁ قرشی آر اینڈ ڈی لیبارٹری کے ماہرین کی نگرانی میں جڑی بوٹیوں اور نمکیات سے تیار کیا گیا ہے۔
⦁ گیسٹوفل کا مخصوص معیاراور اس کے خوشگوار ذائقہ نے اسے بالغوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی مقبول بنا دیا ہے۔
⦁اس جیسی دیگر دوائیوں میں گیسٹوفل کو ایک منفرد حیثیت ہے۔
⦁پیٹ میں گیس ، پیٹ میں درد ، بدہضمی ، بھی موثر دواہے
Prepared with herbs and salts under the supervision of experts from Qarshi R&D Laboratory
The specific quality of Gastofol and its pleasant taste have made it popular with adults as well as children
Gastofol has a unique status in other similar medicines
Stomach gas, abdominal pain, indigestion, also effective medicine
⦁ سفر کے دوران پیٹ میں درد ، بدہضمی ، میں انتہائی مفید اور کارآمد ہے۔
⦁گیسٹوفل بھوک میں کمی کے لئے بھی موثر دواہے۔
⦁آنتوں کی کمزوری، ، حمل کے دوران پیٹ کا نظام خراب اور سینے میں جلن میں بھی موثر دواہے۔
⦁ منتخب نمکیات ، جب پیٹ میں پہنچتے ہیں تو فوری طور پر پیٹ کی تیزابیت کو ختم کرتے ہیں اور گیسٹرک گیس کو باہر نکالنے دیتے ہیں۔
⦁ ایک ہی وقت میں جڑی بوٹیاں بیکار اور گندے مادوں کو معدہ سے خارج کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
⦁ بچے: ہر کھانے کے بعد ایک گولی پانی کے ساتھ۔
⦁ بالغوں: ہر کھانے کے بعد پانی کے ساتھ دو گولیاں یا معالج کی ہدایت کے مطابق۔
Extremely useful and useful in abdominal pain, indigestion, during travel
Gestofol is also an effective medicine for reducing appetite
Weakness of the intestines, stomach system during pregnancy and chest irritation is also an effective medicine
Selected salts, when they reach the stomach, immediately remove the stomach acid and allow gastric gas to be expelled
At the same time, herbs help to expel waste and waste products from the stomach
Children: One tablet with water after each meal
Adults: Two tablets with water after each meal or according to the doctor's instructions
No comments:
Post a Comment